تازہ تر ین

سپاٹ فکسنگ :خالد لطیف کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(سی پی پی) اسپاٹ فکسنگ کیس میں5 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے والے کرکٹر خالد لطیف کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کل ہوگی ۔ خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے کی جانےوالی اپیل میں ٹربیونل کی تشکیل اوردائرہ اختیار کو چیلنج کیا ہے۔ جس پر سپریم کورٹ نے ان کی اپیل 26 ستمبر کوسماعت کیلئے مقرر کردی تھی ،عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل تفضل رضوی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain