تازہ تر ین

شعیب بہادر تھا مگر ہارے ہوئے لشکر میں تھا

دبئی(ٹرینڈی ایڈیٹر رپورٹ) 1999ءمیں شارجہ میں ویسٹ انڈیزکیخلاف بطورآف سپنرون ڈے کیرئرشروع کرنے والے شعیب ملک 36سال کی عمرمیں ریٹائرمینٹ کے قریب بلے بازی کے بہترین جوہردکھارہے ہیں۔ایشیاءکپ 2018ءکے سپرفورمرحلے میں روایتی حریف بھارت کیخلاف بیٹنگ کرنے پچ پرآئے توتین وکٹیں گرچکی تھیں۔بھارت کیخلاف پہلے میچ میں ناکام ہونے والے دوسرے میں بھی صرف 10رنزتک محدودرہے جبکہ اتنی ہی گیندیں ضائع کیں۔چیمپئنزٹرافی 2017ءکے فائنل میں بھارت کیخلاف سینچری بنانے والے فخرزمان پہلے کے بعددوسرے میچ میں بھی صر ف31رنزتک محدودرہے جبکہ 44گیندوں کاسامناکیا۔ بابراعظم اس وقت کپتان کی غلط فہمی کے باعث رن آو¿ٹ جب وہ 25گیندوں پر9رنزبناچکے تھے۔آصف علی نے 21 گیندوں پر دو چکھے اور ایک چوکا مار کر میچ میں جوش پیدا کیا تاہم چاہل کی گوگلی پر بولڈ ہو گئے، جس کے بعد چراغوں میں روشن نہ رہی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain