تازہ تر ین

اداکاری کے ساتھ ساتھ مہوش حیات ویب سیریز میں گلوکاری کیلئے بھی تیار

نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اب ویب سیریز کے لیے گلوکاری بھی کر رہی ہیں۔فلم ’کراچی سے لاہور‘ اور ’لاہور سے آگے‘ جیسی کامیاب فلمیں بنانے والے وجاہت رؤف ویب سیریز بنانے جا رہے ہیں، جس کے مرکزی کردار کے لیے انہوں نے اداکارہ مہوش حیات اور اداکار اسد صدیقی کا انتخاب کیا ہے۔  وجاہت رؤف نے ویب سیریز میں اہم کردار ادا کرنے والے اداکاروں کے حوالے سے تو پہلے ہی سوشل میڈیا پر اعلان کردیا تھا تاہم اب انہوں نے آگاہ کیا ہے کہ مہوش حیات ویب سیریز کے لیے گلوکاری بھی کر رہی ہیں۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved