تازہ تر ین

سکھر میں المناک واقعہ ، دیوار گرنے سے 8بچے جاں بحق

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)صالح پٹ میں گھرکی دیوارگرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ میں روپیہ کہاں جا پہنچا ؟ جان کر ہرپاکستانی کا دل خون کے آنسو روئے گا کیونکہ۔۔۔پولیس حکام کے مطابق گھرکی دیوارگرنے کا واقع سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں پیش آیا اور واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ بچے گھر کی دیوار کے پاس کھیل رہے تھے کہ اچانک دیوار گر گئی جس کی زد میں آکر 8 بچے جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تاہم واقع کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain