تازہ تر ین

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پاکستانی ٹیم کے لیے مشکلات کھڑی کردیں

 ملبورن (ویب ڈیسک)آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پاکستانی ٹیم کے لیے مشکلات کھڑی کردیں، 462 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتےہوئے اپنی ٹیم کو فتح کی امید دلادی ہے۔
پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 181 رنز پر ڈیکلیئر کرکے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 462 رنز کا ہدف دیا تھا۔چوتھے روز کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا کے 136 رنز پر 3 کھلاڑی آوٹ ہوگئے تھے اور اسے جیت کے لیے 326 رنز درکار تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain