تازہ تر ین

غریب نوجوان کو نشہ آور مشروب پلاکر گردہ نکال لیا گیا

جلالپور بھٹےاں (نمائندہ خبرےں) جلالپور بھٹےاں غرےب افراد کو نوکری کا جھانسہ دےکر نشہ آور مشروب پلا کر گروپ کا جلالپور بھٹےاں کے غرےب نوجوان کو اسلام آباد لے جاکر گروہ نکلوا ڈالا اور حالت غےر ہونے پر جلالپور بھٹےاں گھر چھوڑ کرفرار نوجوان زندگی اور موت کی کشمکش ےں مبتلا تفصےلات کے مطابق جلالپوربھٹےاں کا رہائشی شبےر احمد جوکہ گردہ نکلوانے والے گروہ کا سر گرم رکن ہے چند روز قبل نواحی گاوں سولنگی کھرل کے رہائشی پچےس سالہ گلزاراحمد ولد شبےراحمد کو مزدوری کا جھانسہ دےکر اسلام آباد لئے گےا اور وہاں نشہ آور مشروب پلا کر گلزار احمد کو بے ہوشی کی حالت مےں اےک ہسپتال مےں لئے جاکر گردہ نکلوا لےا اور تشوےشناک حالت مےں ملزم شبےر احمد گلزار کو ان کے گھر جلالپوربھٹےاں چھوڑ کر فرارحالت بگڑنے پر گلزار کو مقامی ہسپتال رےفر کےا گےا تو ڈاکڑ نے بتاےا کہ گلزار کااےک گردہ نکال لےا گےا ہے، اور دوسراگردہ بھی مکمل درست نہ ہے، غرےب گلزار کی پولےس کو مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست لےکن چار روز گزرنے کے بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا، تفتےشی اے اےس آئی مشتاق نون سے رابطہ کرنے پر انہون نے کہا کہ ےہ وقوعہ اسلام آباد مےں رونماءہوا ہے ہم مقدمہ جلالپورمےں درج نہےں کرسکتے البتہ ملزم نے دو گھر اچھے بنا رکھے ہےں اور مےں ان کو ملزم سے بھاری معاوضہ دلواسکتا ہوں، جبکہ غرےب گلزار تشوےشناک حالت مےں ہسپتال منتقل، جلالپوربھٹےاں کی سےاسی سماجی اور مذہبی تنظےموں کاشدےد احتجاج اور وزےراعلی پنجاب سے نوٹس لےتے ہوئے غرےب کوانصاف دلوانے کا مطالبہ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain