تازہ تر ین

”خبریں“ گروپ کی سود کے خلاف مہم پر خان گروپ کے چیئرمین کی اعلانیہ توبہ، ضیاشاہد کی کاوشوں کو خراج تحسین

ملتان (وقائع نگار) ”خبریں“ گروپ کے چیف ایگزیکٹو
جناب ضیاشاہد کی جانب سے سود کی لعنت کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے نتیجہ میں بڑے سود خور گروپ بھی توبہ تائب ہونا روع ہوگئے ہیں۔ خان گروپ کے چیئرمین نے ”خبریں“ گروپ کی اس مہم پر ہی علانیہ سود سے توبہ کی اور میڈیا کے سامنے پیش ہو کر برملا اعتراف کیا ہے کہ ضیاشاہد کی اس سود کے خلاف کاوش کو سراہتے ہوئے سودی کاروبار کو چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔
اعلانیہ توبہ


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain