تازہ تر ین

نیب کے زیر حراست شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب

لاہور:(ویب ڈیسک) نیب کے زیر حراست سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم نے شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا جس میں یہ بات سامنے ا?ئی کہ شہباز شریف کا بلڈ پریشر زیادہ ہونے کے ساتھ معدے میں سوزش ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نیب کی حراست میں کل رات گئے تک جاگتے رہے جب کہ ان کا ہاضمہ بھی خراب ہے، شہباز شریف آج کل پرہیزی کھانا کھا رہے ہیں، انہوں نے کل بھی کھچڑی اور دہی کھایا جب کہ صبح ناشتے میں سینڈ وچ اور رات کھانے میں دال سبزی اور چاول کھاتے ہیں، شہباز شریف دوپہر میں پھل کھاتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قو م سے جلد صحتیا بی کی اپیل کر دی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain