تازہ تر ین

انٹرنیٹ ووٹنگ کاٹرن آؤٹ 84 فیصد رہا، 6ہزار233 اوورسیزپاکستانیوں نےاپناحق رائےدہی استعمال کیا:الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 6ہزار233 اوورسیزپاکستانیوں نے اپناحق رائے دہی استعمال کیا، انٹرنیٹ ووٹنگ کاٹرن آو¿ٹ 84 فیصد رہا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے لیے ایک ہزار116انٹرنیٹ ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں، قومی اسمبلی کیلئے5 ہزار117انٹرنیٹ ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں جبکہ انٹرنیٹ ووٹنگ کاٹرن آوٹ 84 فیصد رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain