لیورپول (بی این پی) مصری فٹ بالر محمد صالح انجری مسائل میں مبتلا ہو گئے۔ انہیں افریقہ کپ آف نیشنز میں سوازی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران ٹانگ میں تکلیف ہوئی۔ معاون کوچ ہنی رمزی کے مطابق ان کی انجری باعث تشویش نہیں۔ تاہم وہ منگل کو سوازی لینڈ کیخلاف اگلے میچ میں حصہ نہیں لیں گے۔
‘