تازہ تر ین

ساجد خان نے ہاﺅس فل 4کی ہدایتکاری سے علیحدگی اختیارکرلی

ممبئی(شوبزڈیسک ) جنسی ہراسگی کے الزامات عائد ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ساجد خان نے کہا موجودہ صورتحال کے بعد اخلاقی طور پر میں ہاﺅس فل 4 کی ہدایتکاری سے علیحدگی اختیار کررہا ہوں۔ ساجد خان نے اپنے اوپر عائد ہونیوالے الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا میں جلد حقیقت سب کے سامنے لاووں گا،میری میڈیا کے دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ کوئی بھی فیصلہ دینے سے پہلے حقیقت کو مدنظر رکھیں۔ دوسری جانب ہدایتکار کی بہن فرح خان نے کہا یہ ہمارے اہلخانہ کیلئے بہت مشکل اور کٹھن وقت ہے۔
اگر میرا بھائی قصور وار ہے تو ا±س کو سزا دی جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain