تازہ تر ین

ایک اور ریمنڈ ڈیوس پیدا ہو گیا ، موٹر سائیکل سوار کچل دیا ، زخمی کی حالت تشویشناک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قونصلیٹ کی گاڑی نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی ہے جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا ہے جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا ہے۔ حادثہ کراچی کے علاقہ پی آئی ڈی سی کے قریب پیش آیاہے جہاں پر امریکی قونصلیٹ کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا ہے جس کو ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے واقع کی اطلاع پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے اور حادثے کی تفتیش کی جارہی ہے کہ حادثہ کس طرح پیش آیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain