تازہ تر ین

ابوظہبی ٹیسٹ: فخر زمان، سرفراز احمد ڈٹ گئے

اابو ظہبی:(ویب ڈیسک) پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ مشکلات کا شکار ہے اور ا?دھی ٹیم 60 رنز سے قبل ہی پویلین لوٹ گئی۔شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی ٹیم ابتدا میں ہی دباو¿ کا شکار نظر آئی اور 5 رنز کے مجموعی اسکور پر محمد حفیظ مچل اسٹارک کی گیند پر آو¿ٹ ہوگئے۔تجربہ کار اظہر علی اور فخر زمان نے دوسری وکٹ کی شراکت پر 52 رنز کا اضافہ کیا، تاہم اس کے بعد اسپنر نیتھن لیون نے ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرتے ہوئے بغیر کوئی رنز دیے 57 کے مجموعی اسکور پر اظہر علی، حارث سہیل، بابر اعظم اور اسد شفیق کو آو¿ٹ کردیا۔تجربہ کار کھلاڑیوں کے ا?و¿ٹ ہونے کے بعد اپنا پہلا میچ کھیلنے والے فخر زمان اور کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کو سہارا دیا اور 100 سے زائد رنز کی شراکت قائم کی۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved