تازہ تر ین

کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، جہاں رکھا گیا ہے وہاں سورج کی روشنی تک نہیں پہنچتی:شہبا ز شریف کاگلہ

لاہور: (ویب ڈیسک)آشیانہ ہاو¿سنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، وہ تفتیش کے لیے نیب افسران کو خود بلاتے ہیں، لیکن انہیں وہاں رکھا گیا ہے جہاں 24 گھنٹے سورج کی روشنی نہیں پہنچتی۔واضح رہے کہ نیب لاہور نے 5 اکتوبر کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا، تاہم ا±ن کی پیشی پر انہیں آشیانہ اقبال ہاو¿سنگ کیس میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔دوران سماعت شہباز شریف نے احتساب عدالت کے جج کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ‘مجھ پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، میں تفتیش کے لیے نیب افسران کو خود بلاتا ہوں’۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain