تازہ تر ین

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے متاثرین کیلئے اچھی خبر، ملوث پولیس افسروں ، اہلکاروں کو ہٹانے کا معاملہ سب سے پہلے خبریں نے اٹھایا تھا

لاہور (کرائم رپورٹر) سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث 116 پولیس افسران و اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ ڈی ایس پی، انسپکٹرز سمیت تمام اہلکاروں کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم جاری۔ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث ڈی ایس پی رینک سے لے کر عام اہلکاروں تک کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ سانحہ میں ملوث 4 ایس پیز کو پہلے ہی فیلڈ پوسٹنگ ہٹا دیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ سب سے پہلے روزنامہ خبریں نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث پولیس افسروںکو عہدوں سے ہٹانے کا مسئلہ اٹھایا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain