تازہ تر ین

اب اگر آپ کے پاس لائسنس نہیں ہے تولاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل سواروں پر ہیلمٹ لازمی قرار دینے کے بعد ایک اور بڑا شاندار فیصلہ جاری کر دیاہے۔ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے استفسار کیا کہ ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے کی اجازت کون دیتاہے ، قانون سب کیلئے برابر ہے ، ڈرائیونگ لائسنس انتہائی ضروری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain