تازہ تر ین

قائد اعظم ٹرافی، عمر اکمل نے این بی پی کےخلاف سنچری داغ دی

راولپنڈی(اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی، عمر اکمل نے نیشنل بنک کے خلاف سنچری داغ دی۔ ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل قائد اعظم ٹرافی میں حبیب بنک کی نمائندگی کر رہے ہیں، اقبال سٹیڈیم میں جاری میچ میں انہوں نے نیشنل بنک کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 129 رنز بنائے۔ یہ ان کی ٹورنامنٹ میں پہلی سنچری ہے، وہ ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے میچوں میں 39 کی اوسط سے 473 رنز بنا چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain