تازہ تر ین

بھرپور سپورٹ ملی جس سے آگے بڑھنے کا حوصلہ بڑھا:ثنا جاوید

لاہور(شوبز ڈیسک) ٹی وی کی نامور اداکارہ ثناءجاوید نے کہا ہے کہ خوش قسمت ہوں کہ کرئیر کے آغاز سے ہی کامیابی نے میرے قدم چومے اور میں اسی ڈگر پر آگے بڑھ رہی ہوں،کسی بھی انسان سے غلطی ہو سکتی ہے لیکن میری کوشش ہو تی کہ غلطیاں دہرانے کی بجائے ان سے سبق حاصل کروں ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ کا کہنا تھاکہ محنت اور لگن سے کا م اورخود احتسابی میری کامیابی کا راز ہے اور مستقبل میں بھی اس پر کاربند رہوں گی۔ثناءجاوید نے کہا کہ کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہے لیکن میں مثبت سوچ کے ساتھ زندگی گزارنے کی قائل ہوں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain