تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاو¿س کے مطابق وزیراعظم ہاو¿س میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سلامتی اور فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی جب کہ اس دوران دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں دہشت گردی، انتہا پسندی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان سے متعلق امور اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain