تازہ تر ین

نیب کیخلاف جارحانہ اور منظم مہم چلائی جا رہی ہے: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے اس وقت نیب کے خلاف ایک جارحانہ اور منظم مہم چلائی جا رہی ہے۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کے خلاف مہم کا مقصد لوگوں میں مایوسی پیدا کرنا ہے لیکن یقین دلاتا ہوں کوئی ڈر، کوئی خوف، کوئی لالچ اور کوئی دھمکی نیب کے آڑے نہیں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے، نیب کا کسی گروپ سے، کسی سیاست سے، کسی سیاستدان سے اور کسی حکومت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved