تازہ تر ین

پنجاب اسمبلی ، ارکان کی جعلی حاضریوں سے قومی خزانے کو روزانہ لاکھوں کا نقصان

لاہور (آئی اےن پی) پنجاب اسمبلی مےں اراکےن کی ”جعلی “حاضرےوں سے حکومتی خزانے کو روزانہ لاکھوں کا ٹےکہ لگنے کا انکشاف‘ بعض اراکےن آتے بھی نہےں اور انکی حاضری لگ جاتی ہے جبکہ بعض پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی میں شرکت کیے بغیر اراکین حاضری لگا کر گھروں کو چلے جاتے ہےں۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر چھٹی پر کیا گئے اراکین نے اجلاسوں کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا پنجاب اسمبلی کا اجلاس کئی روز سے جاری ہے مگر اجلاس کی کارروائی میں شرکت کیے بغیر کئی اراکین حاضری لگا کر گھروں کو چلے جاتے ہیں جبکہ بہت سے اےسے بھی اراکےن اسمبلی ہےں جو اسمبلی آتے بھی نہےں مگر ان کی حاضری رےکارڈ مےں موجود ہوتی ہے اسمبلی ذرائع کے مطابق ایک اجلاس کا خرچہ ایک کروڑ سے بھی زائد ہے لیکن اراکین ہیں کہ عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ بہت سے اراکین کا یہ وطیرہ بن چکا ہے کہ حاضری لگا کر اجلاس میں شرکت کیے بغیر واپسی کی راہ لے لینا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain