تازہ تر ین

گیس قیمتیں بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف کادباؤ ہے، غلام سرور خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے گیس قیمتیں بڑھانے کا پریشر ہے۔غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف جنوری سے قیمتیں بڑھانے کے لیے دباوڈال رہا ہے جب کہ گیس بلوں میں اضافہ کے لیے انکوائری کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہدکے محمد بن سلطان کے پاکستان دورہ کے دوران گوادرریفائنری ، پیٹروکیمیکل کمپلیکس اور منرل سیکٹر سمیت 10معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے،ایل این جی سیکٹر، سٹوریج کی صلاحیت بڑھانے کے لیے ٹیکنکل اور فنانشل تعاون بھی کرے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain