تازہ تر ین

احمد شہزاد کے حوالے سے دلبرداشتہ ہونے کی کوئی بات نہیں ، سرفراز

دبئی (آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ احمد شہزاد کے حوالے سے دلبرداشتہ ہونے کی کوئی بات نہیں ، ابھی توٹورنامنٹ شروع ہوا ہے۔ کارکردگی میں اتار چڑھا ﺅ آتا رہتا ہے۔ احمد شہزاد کافی وقت کے بعد دوبارہ کرکٹ کھیلنے لگا ہے۔ اور جب کھلاڑی ٹف کرکٹ میں آتا ہے تو اسے تھوڑا وقت دینا چاہئے، وہ ہمارا مرکزی کھلاڑی ہے اور ہم اسے جتنا اعتماد دے سکیں گے، دیں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain