تازہ تر ین

پولیس کا پتنگیں بنانیوالوں کو 1ماہ کیلئے نظر بند کرنیکا فیصلہ

لاہور (خصوصی ر پو رٹر ) پولیس کا پتنگ سازوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ۔ پولیس نے ریکارڈ یافتہ 70پتنگ سازوں کا ڈیٹا مرتب کر لیا۔ لسٹیں ایس پیز کو فراہم کردی گئی دوسری جانب گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی۔ پتنگ سازوں کو گرفتار کرکے ضلعی حکومت سے نظر بندی کے احکامات لیے جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain