تازہ تر ین

پاک سعودی دوستی کی بنیاد شاہ ابن مسعود نے1951 ئمیں ڈالی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اورسعودی عرب میں دوستی کی بنیاد شاہ ابن سعود نے 1951ءمیں ڈالی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ کے مطابق پاکستان اورسعودی عرب میں دوستی کی بنیاد شاہ ابن سعود نے 1951ءمیں ڈالی، شاہ ابن سعود نے 1951 میں دورہ پاکستان کیا، فیصل بن عبدالعزیزکے دورمیں پاک سعودی تعلقات کوبہت فروغ ملا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ فیصل کے دورمیں سعودی عرب نے سرکاری سطح پرمسئلہ کشمیرکی پاکستان کی تائید کی۔ شاہ فیصل نے 1966ءمیں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا ، شاہ فیصل نے مرکزی جامع مسجد ”شاہ فیصل مسجد“کے بنیاد رکھا۔رپورٹ کے مطابق 1967ءمیں پاک سعودی فوجی تعاون کا پہلا معاہدہ ہوا، صوبہ پنجاب کے شہرلائل پورکا نام فیصل آباد رکھا گیا۔ 1998 میں ایٹمی دھماکے ،پابندیون پرسعودی عرب نے بھرپورمدد کی ۔ 2005 میں تباہ کن زلزلے میں پاکستان کی بھرپورمالی امداد کی ،


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain