تازہ تر ین

بجلی ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی،صارفین پر 13 ارب50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ میں اضافہ کردیا،صارفین پر 13 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گامیڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 80 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا ہے جس پر صارفین پر 13 ارب 50 کروڑروپے کابوجھ پڑےگا،نیپرا کے مطابق جنوری میں فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی۔نیپرا کے مطابق لائف لائن،زرعی صارفین کے اورالیکٹرک کو مستثنیٰ قراردیدیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain