تازہ تر ین

سعودی عرب سے 850 بھارتی قیدیوں کی رہائی کا حکم

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان راویش کمار نے ٹویٹ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے 850 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
قیدیوں کی رہائی کے حکم کے ساتھ نریندر مودی کی درخواست پر محمد بن سلمان نے بھارتی جج زائرین کا کوٹہ بڑھا کر تعداد 2 لاکھ کردی۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain