تازہ تر ین

ہمیں سبق سکھانے کا دعویٰ کرنے والے بھارتی آرمی چیف کے ساتھ وزیر اعظم مودی ہاتھ کرگئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت نے پلوامہ حملے کے بعد ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شرو ع کیا اور پاکستان کیساتھ تمام تعلقات ختم کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نشریات کا بائیکاٹ بھی کر دیا جبکہ پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی۔پلوامہ واقعے کے بعد بھارتی سیاستدانوں اور میڈیا کی گیدڑ بھبکیاں تو جاری ہیں ہی مگر بھارتی آرمی چیف نے کشمیری ماﺅں کو بھی دھمکی دی کہ اگر ان کے بچوں نے ہتھیار نہ پھینکے تو سب کو مار دیا جائے گا اس کے علاوہ وہ پاکستان کیخلاف بھی زہر اگلنے میں مصروف ہیں تاہم پاکستان اور کشمیریوں کو سبق سکھانے کے دعوے کرنے والے بھارتی آرمی چیف کے ساتھ ان کے اپنے ہی وزیراعظم مودی ہاتھ کرگئے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain