تازہ تر ین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

شارجہ(ویب ڈیسک )پی ایس ایل سیزن 4کے بارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 144رنز کا ہدف دے دیا ۔لاہور قلندرز نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 143سکور بنا یا ۔تفصیل کے مطابق شارجہ میں کھیلے جا نے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔لاہو ر قلندرز کی جانب سے فخر زمان اچھی کار کردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے اور صرف 3رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ،سلمان بٹ بھی 5سکور بنا کر آوٹ ہو ئے ۔سہیل اختر 29،اینڈرسن 19،ویزے 20اور گوہر علی 5سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔کپتان اے بی ڈی ویلیئرز 45سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے غلام مدثر نے 3،سہیل تنویر نے 2جبکہ محمد نواز اور انور علی نے 1,1وکٹ حاصل کی ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain