لاہور ( صدف نعیم)نیب میں بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر آصفہ زرداری کے ٹویٹ پر سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بلاول زرداری اور آصفہ زرداری آج ابو بچاو¿ تحریک کے سلسلے میں نیب ہیڈ کوارٹر پہنچے۔
طالبان خان کا رونا رونے والی آصفہ زرداری بھول گئی کہ زرداری لٹ مار کی بیماری نے منی لانڈرنگ کے زریعے ملک کو دیوالیہ کیا ہے۔
زرداری نے ایک جان لیوا بیماری کی طرح ملک اور عوام کو برباد کیا ہے۔زرداری پاکستان کے لئے ایک بیماری ہے۔