تازہ تر ین

مریم نوا ز وا لد کی بیمار ی پر سیا ست مت کریں:شہبا ز گل کا ٹو یٹ

لاہو ر (صدف نعیم)وز یر اعلیٰ پنجا ب کے تر جمان شہبا ز گل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مریم نوا ز وا لد کی بیمار ی پر سیا ست مت کریں۔کل تک تو آپ کہہ رہی تھیں کہ کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا اب ملا قا ت کا دن آیا ہے تو آپ خو د لو گوں کو ان سے ملا قا ت سے رو ک رہی ہیں۔ہم میاں صاحب کی صحت کے لئے دعا گو ہیں،اور ہر طرح سے ان کو طبی امدا د دے رہے ہیں،شہبا ز گل نے ایک اور ٹو یٹ میں کہا ہے کہ آر پی او ڈیرہ غازی خاں شیخ محمد عمر اپنا کام ایمانداری اور محنت سے کر رہے ہیں۔بہتر انوسٹیگیشن کی وجہ سے مجرموں کو سزائیں مل رہی ہیں۔کرپٹ پولیس آفیسرز کو گرفتار کیاگیا۔ان کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔دوسر ے پو لیس اہلکاران او ر افسران ان سے سیکھنے کی کو شش کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain