تازہ تر ین

جسٹن بیبر اہلیہ ہیلے بیلڈون کےساتھ نیا گھر تلا ش کر نے میں مصروف

اتاوا (شوبز ڈیسک) کینڈین گلو کار جسٹن بیبر اہلیہ ہیلے بیلڈون کے ساتھ نیا گھر تلا ش کر نے میں مصروف ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطا بق دونوں کسی ایسی پرسکون گھر کی تلاش میں جہاں وہ صحا فیوں اور مداحوں سے دور پر سکون وقت گزار سکیں۔واضح رہے گزشتہ چند روز سے ہیلے اور جسٹن دونوں کی نجی زندگی میں مشکلات کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔تا ہم ہیلے اپنی شادہ شدہ زندگی میں مشکلات کی خبروں کی تردید کر چکی ہیں ،جبکہ جسٹن بیبر ن چند روز قبل ڈپریشن میں مبتلا ہو نے کا انکشاف کر چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain