تازہ تر ین
کالم

سرائیکستان ۔ نان سرائیکی نقطہ نظر

ظہور احمد دھریجہ سرائیکی وسیب خبریں 17 ستمبر 2016ءکی اشاعت میں میرے مضمون کے جواب میں اسلم اکرام زئی لکھتے ہیں کہ :۔ ” جناب رنگ اور زبان کے پجاریوں کی طرف سے میرے ایک.

افتخار چودھری کو سستی شہرت کا شوق

سرفراز انور....راستہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کےلئے ایک درخواست جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لندن میں موجود اثاثے ظاہر نہ.

یہ میرا لاہور نہیں!

مظفر بخاری ....گستاخی معاف جس لاہور سے مجھے محبت تھی وہ مرچکا ہے اور اس کی ہڈیوں پر شاندار پلازے تعمیر ہوچکے ہیں۔ جن ریستورانوں اور ہوٹلوں میں بیٹھ کر ہم پرورش لوح و قلم.

قائداعظم ؒگرفتار کیوں نہیںہوئے؟

فرخندہ ممتاز خان .... بحث ونظر آج کل آپ سے ایک سوال پشاور سے تعلق رکھنے والے میرے ہم وطن بار بار پوچھ رہے ہیں کہ قائداعظمؒ گرفتار کیوں نہیں ہوئے‘ ایسا سوال کوئی بچگانہ.

کیا اسلام اور جمہوریت اکٹھے نہیںچل سکتے ؟

اعجاز ذکاءسید .... مہمان کالم یہ بات انتہائی حیران کن ہے کہ مشرق وسطیٰ جسے اسلام کا دل کہنا غلط نہ ہوگا مسلسل بے یقینی کی صورتحال کا شکار لگا آرہا ہے حالانکہ کسی بھی.

پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش شروع 16

ضیا شاہد ولی خان اور غفار خان کو 6 سال کی سزا ہوئی اور رہائی ہوئی تو سرحد اور بلوچستان میں ”پشتون برادرہڈ“ کے نام سے تحریک کا آغاز کیا گیا۔ انہوں نے 51ءمیں ون.

دشمن کو پہچانیں!

حافظ محمد ادریس....توجہ طلب جمعہ کے دن اہلِ ایمان آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق غسل کرتے ہیں، صاف کپڑے پہنتے ہیں اور خوشبو لگا کر پورے شوق اور عقیدت کے ساتھ.

جناب ضےاءشاہدکے نام کھلا خط

عابدہ بخاری .... اظہار خیال انتہائی قابل احترام جناب ضےاءشاہد صاحب مےں نے17ستمبر کے روزنامہ خبرےں کے ادارتی صفحے پر سرائےکستان ‘نان سرائےکی نقطہ نظر کے عنوان سے اےک مضمون پڑھا جس کے لکھاری جناب.

بکرا عید کی باقیات

زاہد مسعود ........ نمکپارے عید قربان تو گزر گئی مگرگھر گھر اپنی کہانیاں چھوڑ گئی ہے۔ لوگوں نے عید کے بعد بھی دو دن بکروں کی تلاش میں صرف کئے کہ ان کے ریٹ آسمان.

سرائیکستان کے حامیوں کے نام

رانا تصویر احمد....بحث ونظر جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے لیے ایک طویل عرصہ سے بحث و مباحثہ چلتا آ رہا ہے۔ گزشتہ دنوں اسلم اکرام زئی کے کالم ”سرائیکستان خبریں کے نام ایک.
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved