تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں مقامی سطح پر تیار کردہ ڈرونز کی 2 روزہ مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ ایران کی فضا اور ساحلی علاقوں میں پرواز کیلئے 150 ڈرونز نے حصہ لیا، مشقوں کے دوران.
سرینگر: (ویب ڈیسک) مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی رہائی کا دعویٰ بے نقاب ہوگیا۔ میر واعظ عمرفاروق تین برس بعد منظر عام پر آگئے، سرینگر کی جامع.
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے بھارت اور امریکا کی لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر مشترکہ فوجی مشقوں کو دو طرفہ سرحدی معاملے پر مداخلت قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں.
کابل: (ویب ڈیسک) طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ سہیل شاہین نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا.
فن لینڈ : (ویب ڈیسک) یورپ کے مختلف ممالک کے لیے برآمد کو محدود کرنے کے بعد روس قدرتی گیس کی بڑی مقدار روزانہ جلا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی سرحد.
نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی عدالت نے صدر جو بائیڈن کی بیٹی کی ڈائری چرانے کے الزام میں دو افراد کو سزا سنادی۔ دونوں ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے 2020 میں ڈیموکریٹس کے امریکی.
ماسکو : (ویب ڈیسک) یوکرین جنگ کے پیش نظرروسی صدرپیوٹن نے فوج میں مزید اضافے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدرپیوٹن نے روس کی مسلح افواج میں 1 لاکھ 37 ہزار اہلکاروں.
دمشق: (ویب ڈیسک) امریکا نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بمباری کردی، تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں.
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادی عبیر بنت عبداللہ کا انتقال جمعرات کے روز ہوا، ان.
ریاض: (ویب ڈیسک) عمرے کیلئے مکہ جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں دو عمانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ ریاض میں عمانی سفارتخانے نے اپنے دو شہریوں کی موت کی تصدیق کردی ہےجب کہ ہلال احمر مکہ.