Home Tag "barish"

ہفتے کے روزشہر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) شہر میں دھوپ تو ہے مگر سردہواو¿ں کی وجہ سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت ایک اور زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات نے ہفتے سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔حالیہ بارشوں کی وجہ سے شہر کو سخت سردی […]