Home Tag "china-pakistan"

بھارت سے جنگ کی صورت میں چین پاکستان کیساتھ کیا سلوک کریگا ؟

اسلام آباد  (خصوصی رپورٹ) چین نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ جنگ کی صورت میں پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداروں نے بتایا کہ بھارت میں اوڑی حملے اور کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کے بعد بیجنگ مسلسل اسلام آباد سے رابطے میں ہے۔ ایک […]