Tag Archives: imran-gulalai

عائشہ گلا لئی کی بہن ماریہ عمران خان کے حق میں بول پڑی

لاہور (ویب ڈیسک)عائشہ گلالئی کی بہن عمران خا ن کے حق میں بول پڑیں،انہوں نے مجھے اچھا لگا کہ عمران خان نے کہا کہ کھیل اور سیاست کو الگ رکھا جائے ۔ماریہ طور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے تمام ہیروز کی قدر کرنی چاہے انہوں نے کہا جن لوگوں نے پاکستان کیلئے تمغہ جیتے ہوں ان کی قدر کرنی چاہیے جب ماریہ طور سے سوال کیا گیا کہ آپ کو بہت سے لوگوں نے بُرا بھللا بھی کہا اس کے جواب میں ماریہ طور نے کہا کہ پاکستان میں تعلیم کی کمی ہے ۔لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اس میں آہستہ آہستہ بہتری آر ہی ہے ۔