Tag Archives: irani sadar

ایرانی صدر نے نئی کا بینہ کا اعلان کر دیا

تہران(ویب ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے نئی ملکی کابینہ کا اجلاس کا اعلان کر دیا ۔جس میں ایک بھی خاتون شامل نہیں۔کابینہ کے 18ارکان کی منظوری آئندہ چند دنوں میں پارلیمان سے متوقع ہے۔