Tag Archives: kamran300

قومی وکٹ کیپرکامران اکمل بڑے اعزاز کے مالک

پشاور (بی این پی ) کامران اکمل وکٹوں کے پیچھے 850فرسٹ کلاس شکار کرنےوالے پہلے غیر برطانوی وکٹ کیپر بن گئے۔ قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں کامران اکمل نے واپڈا کی نمائندگی کرتے ہوئے پشاور کے اوپننگ بلے باز اشفاق احمد کا کیچ تھام کر یہ اعزاز حاصل کیا۔