Home Tag "muradalishah"

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی[ویب ڈیسک] وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے سرکلر ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک ہفتے بعد تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق اجلاس ہوا جس […]