Home Tag "nine 11"

نائن الیون ….امریکی جنرل نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ….حیران کن انکشافات

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں رونما ہونے والے نائن الیون کے سانحے کی حقیقت پر شروع سے ہی سوالیہ نشان لگ گیا تھا۔ شروع سے ہی خود امریکہ کے اندر سے کئی طاقتور آوازیں اسے امریکی انتظامیہ کی کارستانی قرار دیتی آ رہی ہیں۔ اب ایک سابق امریکی جرنیل نے اس حوالے سے ایسا دعوی […]