Tag Archives: Shadia-Bseiso

اردن کی شادیہ پہلی ڈبلیو ڈبلیو ای عرب خاتون ریسلر بن گئی

اردن(آئی این پی) اردن کی شادیہ بسیسو فری عالمی ریسلنگ مقابلوں میں حصہ لینے والی پہلی ڈبلیو ڈبلیو ای عرب خاتون بن گئی۔شادیہ بسیسو نے کہا کہ “میرے لیے یہ غیرمعمولی اعزاز کی بات ہے کہ پورے مشرق وسطی سے میں واحد خاتون ریسلر منتخب ہوئی ہوں۔