تازہ تر ین

رنگ میں دوبارہ واپسی کی آرزونہیں

واشنگٹن( آن لائن ) ریٹائرڈناقابل شکست سابق باکسنگ چیمپئن فلوئیڈ مین ویدرکاکہناہے کہ وہ ہمیشہ کیلئے ریٹائرہوگئے ہیں اورانہیں رنگ میں واپس آنے کی اب کوئی تمنانہیں ہے ۔انہوںنے مزیدکہاکہ ا ب وہ دنیاکاسفرکرنے کاارادہ رکھتاہے۔
،میویدرنے نیویارک میں گزشتہ روزیوایس اے ٹوڈے کوبتایاکہ اسے دولت یاشہرت کی کوئی ضرورت نہیں ہے جواسے دوسرامقابلہ پیش کرسکتاہے ۔باالخصوص 37سالہ فلپائنی آئیکن مینے پیک کویاو¿کے ساتھ جسے انہوںنے اٹھارہ ماہ قبل شکست دی ہے ۔میویدرنے کہاکہ باکسنگ کے کھیل کے کئی فائٹرزریٹائرہوچکے ہیں لیکن انہیں اس لئے مقابلہ کرناپڑاکیونکہ انہیں اس کی ضرورت تھی مجھے مقابلے کی ضرورت نہیں۔۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain