تازہ تر ین

بھارت کےخلاف چوتھا ٹیسٹ جیت کرکم بیک کرینگے

ممبئی(اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کےلئے سر توڑ کوشش کرنا ہوگی، ٹیم کو کھیل جے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ دو ٹیسٹ میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں مربوط حکمت عملی کے تحت جیت کےلئے ٹیم کو میدان میں اتاریں گے اور میزبان ٹیم کو شکست دیکر سیریز میں شاندار کم بیک کرینگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain