تازہ تر ین

بھارت کی پا کستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر نیکی دھمکیوں پر قدرت بھی ناراض…. ہلاکتو ں کے ڈھیر لگ گئے

تامل ناڈو (ویب ڈیسک ) سمندری طوفان وردہ نے بھارتی ریاست تامل ناڈو میں تباہی مچادی۔ طوفانی ہواوں اور بارشوں سے ہونے والے حادثات میں دس افراد ہلاک ہوگئے۔سمندری طوفان وردہ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواﺅں اور طوفانی بارشوں کے ساتھ تامل ناڈو کے ساحلوں سے ٹکرایا۔ ہزاروں درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے۔مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا۔ گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔ گاڑیاں کئی فٹ دور جاگریں۔ طوفان کی وجہ سے آندھرا پردیش میں بھی بارشیں ہورہی ہیں۔ دس ہزار افراد کو عارضی کیمپوں میں منتقل کرنا پڑا۔تامل ناڈو اور آندھرا پردیش میں مختلف حادثات میں دس افراد ہلاک ہوگئے۔ چنائے ائیرپورٹ میں پروازیں بارہ گھنٹے بعد بحال کردی گئیں۔ بنگلور میں بھی بارشیں ہوئی ہیں۔ سمندری طوفان وردہ آج جنوبی گووا سے گزرے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain