تازہ تر ین

پاکستانی مشہور اداکار کی بیٹی کا شوبز میں قدم…. پہلے فوٹو شوٹ نے ہی دھوم مچا دی

لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار معمرراناگزشتہ کئی سالوں سے فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں،انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ بولی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کا سکہ جمایا ہے۔ان دنوں معمر فلموں میں ذرا کم ہی نظر آرہے ہیں لیکن آپ انہیں مختلف مارننگ شوز میں دیکھ سکتے ہیں جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آکرمزے مزے کی باتیں کرتے ہیں۔حال ہی میں معمر رانا کی بڑی بیٹی ریا رانا کے برائیڈل فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی ہے۔ذرائع کے مطابق ریا رانا ابھی صرف 17 سال کی ہیں اتنی کم عمر میں ان کی بہترین پرفارمنس سے صاف ظاہر ہے کہ وہ شوبز میں بہت جلد قدم جمانے میں کامیاب ہوجائیں گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain