تازہ تر ین

”اے کائنڈ آف مرڈر“آج ریلیز کی جائیگی

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن ڈرامافلم ’اے کائنڈ آف مرڈر‘ کا نیاکلپ جاری کردیا گیا ہے۔ اینڈی گوڈارڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اپنی شادی سے ناخوش ایک ایسے آرکیٹیکٹ اور ناولسٹ کے گرد گھومتی ہے جو اپنی بیوی کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں پیٹرک ولسن، جیسیکا بیل، ونسینٹ کارتھیسر اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ٹیڈ ہوپ کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 16دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain