تازہ تر ین

مشہور پشتو گلوکارہ معشوق سلطانہ انتقال کر گئیں

پشاور( ویب ڈیسک ) پشتو موسیقی کی صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ معشوق سلطانہ انتقال کر گئیں۔اپنی گائیکی سے 4 دہائیوں تک لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی پشتو گلوکارہ معشوق سلطانہ 65 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، وہ کچھ عرصے سے ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا تھیں۔معشوق سلطانہ نے لڑکپن میں مقامی شادیوں میں گلوکاری سے فنی سفر کا آغاز کیا، 1962 میں پہلی مرتبہ ریڈیو پاکستان سے باقاعدہ گائیکی کا آغاز کیا جب کہ فنی خدمات پر معشوق سلطانہ کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر 600 ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔موسیقی میں خدمات کے پیش نظر حکومت کی جانب سے 1997 میں معشوق سلطانہ کو صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا گیا جب کہ 40 سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں گورنر خیبرپختونخوا نے 5 لاکھ روپے انعام بھی دی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain