تازہ تر ین

جوڑی توڑنے کا فیصلہ مشترکہ

نئی دہلی ( ویب ڈیسک) ٹینس سٹار ،کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ میں اور مارٹینا ہنگس نے ریو اولمپکس سے قبل ہی الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔اس لئے جوڑی ٹوٹنے میں راز کی کوئی بات نہیں ۔ہم نے ایک ساتھ کافی کامیابیاں حاصل کیں مگر دونوں نے یہ محسوس کیا کہ اب الگ ہو جانے میں ہی بہتری ہے ۔ہم نے سوچا تھا کہ گیمز کے بعد الگ ہونیکا فیصلہ کرینگے مگر میڈیا نے پہلے ہی لیک کر دی۔۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain