تازہ تر ین

کامران کی ون ڈے سکواڈمیں واپسی یقینی ہوگئی

لاہور(آئی این پی) پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں وکٹ کیپربیٹسمین کامران اکمل کی3 سال بعد قومی ٹیم میں واپسی یقینی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کامران اکمل کوبورڈ نے ٹیم میں شامل کرنے کے حوالے سے گرین سگنل دیدیا۔ کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلیں گے۔ کامران اکمل نے آسٹریلوی ویزے کیلئے درخواست بھی دے دی ہے۔ کامران اکمل قائداعظم ٹرافی میں 1 ہزار 35 رنز کیساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ قومی ون ڈے کپ کے تین میچز میں 149 رنزبنائے ہیں۔پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز 13 جنوری سے شروع ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain